Song: Ali Hamza - Ao Ehad Karain Urdu Version
Viewed: 49 - Published at: 8 years ago
Artist: Genius Pakistan
Year: 2021Viewed: 49 - Published at: 8 years ago
[Intro]
وطن کی مِٹّی گواہ رہنا
گواہ رہنا
وطن کی مِٹّی گواہ رہنا
گواہ رہنا
وطن کی مِٹّی عظیم ہے تو
عظیم تر ہم بنا رہے ہیں
گواہ رہنا
وطن کی مِٹّی گواہ رہنا
گواہ رہنا
گواہ رہنا
[Verse]
تری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی
!مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ تو بدل جائے
تری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری
!مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے
[Verse]
!کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فَضا دیکھ
!اس جلوۂ بے پردہ کو پردوں میں چُھپا دیکھ
!بے تاب نہ ہو معرکۂ بیم و رَجا دیکھ
!آینۂ ایّام میں آج اپنی ادا دیکھ
!ہے راکِبِ تقدیرِ جہاں تیری رضا دیکھ
[Hook]
ہر پل ہر ساعت ہر آن
جاگ رہا ہے پاکستان
اپنی قوّت اپنی جان
جاگ رہا ہے پاکستان
اپنی قوّت اپنی جان
جاگ رہا ہے پاکستان
[Verse]
اتنے بڑے جیون ساگر میں تو نے پاکستان دیا
ہو اللہ، ہو اللہ
ہو اتنے بڑے جیون ساگر میں تو نے پاکستان دیا
ہو اللہ، ہو اللہ
ہو اللہ، ہو اللہ
[Verse]
(ہو-ہو-ہو-ہو)
اتنی مشکل راہ گزر میں
اتنی مشکل راہ گزر میں
ہو اتنے کٹِھن دشوار سفر میں
بڑھنے کا ارمان دیا
[Bridge]
تو نے پاکستان دیا
[Outro]
پاکستان، پاکستان
پاکستان، پاکستان
میرا انعام پاکستان
میرا پیغام پاکستان
محبت امن ہے اور امن کا پیغام پاکستان
پاکستان پاکستان
پاکستان پاکستان
پاکستان پاکستان
میرا پیغام پاکستان
وطن کی مِٹّی گواہ رہنا
گواہ رہنا
وطن کی مِٹّی گواہ رہنا
گواہ رہنا
وطن کی مِٹّی عظیم ہے تو
عظیم تر ہم بنا رہے ہیں
گواہ رہنا
وطن کی مِٹّی گواہ رہنا
گواہ رہنا
گواہ رہنا
[Verse]
تری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی
!مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ تو بدل جائے
تری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری
!مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے
[Verse]
!کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فَضا دیکھ
!اس جلوۂ بے پردہ کو پردوں میں چُھپا دیکھ
!بے تاب نہ ہو معرکۂ بیم و رَجا دیکھ
!آینۂ ایّام میں آج اپنی ادا دیکھ
!ہے راکِبِ تقدیرِ جہاں تیری رضا دیکھ
[Hook]
ہر پل ہر ساعت ہر آن
جاگ رہا ہے پاکستان
اپنی قوّت اپنی جان
جاگ رہا ہے پاکستان
اپنی قوّت اپنی جان
جاگ رہا ہے پاکستان
[Verse]
اتنے بڑے جیون ساگر میں تو نے پاکستان دیا
ہو اللہ، ہو اللہ
ہو اتنے بڑے جیون ساگر میں تو نے پاکستان دیا
ہو اللہ، ہو اللہ
ہو اللہ، ہو اللہ
[Verse]
(ہو-ہو-ہو-ہو)
اتنی مشکل راہ گزر میں
اتنی مشکل راہ گزر میں
ہو اتنے کٹِھن دشوار سفر میں
بڑھنے کا ارمان دیا
[Bridge]
تو نے پاکستان دیا
[Outro]
پاکستان، پاکستان
پاکستان، پاکستان
میرا انعام پاکستان
میرا پیغام پاکستان
محبت امن ہے اور امن کا پیغام پاکستان
پاکستان پاکستان
پاکستان پاکستان
پاکستان پاکستان
میرا پیغام پاکستان
( Genius Pakistan )
www.ChordsAZ.com